ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الزخرف (43) — آیت 6

وَ کَمۡ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ نَّبِیٍّ فِی الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۶﴾
اور کتنے ہی نبی ہم نے پہلے لوگوں میں بھیجے۔ En
اور ہم نے پہلے لوگوں میں بھی بہت سے پیغمبر بھیجے تھے
En
اور ہم نے اگلے لوگوں میں بھی کتنے ہی نبی بھیجے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔