ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الزخرف (43) — آیت 56

فَجَعَلۡنٰہُمۡ سَلَفًا وَّ مَثَلًا لِّلۡاٰخِرِیۡنَ ﴿٪۵۶﴾
پس ہم نے انھیں پیچھے آنے والوں کے لیے پیش رو اور مثال بنا دیا۔ En
اور ان کو گئے گزرے کردیا اور پچھلوں کے لئے عبرت بنا دیا
En
پس ہم نے انہیں گیا گزرا کردیا اور پچھلوں کے لیے مثال بنادی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔