ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الزخرف (43) — آیت 14

وَ اِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۱۴﴾
اور بے شک ہم اپنے رب کی طرف ضرور لوٹ کر جانے والے ہیں۔ En
اور ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
En
اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔