ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 72

فِی الۡحَمِیۡمِ ۬ۙ ثُمَّ فِی النَّارِ یُسۡجَرُوۡنَ ﴿ۚ۷۲﴾
کھولتے پانی میں، پھر آگ میں جھونکے جائیں گے۔ En
(یعنی) کھولتے ہوئے پانی میں۔ پھر آگ میں جھونک دیئے جائیں گے
En
کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔