ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 54

ہُدًی وَّ ذِکۡرٰی لِاُولِی الۡاَلۡبَابِ ﴿۵۴﴾
جو عقلوں والوں کے لیے ہدایت اور نصیحت تھی۔ En
عقل والوں کے لئے ہدایت اور نصیحت ہے
En
کہ وه ہدایت و نصیحت تھی عقل مندوں کے لیے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔