ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النساء (4) — آیت 68

وَّ لَہَدَیۡنٰہُمۡ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا ﴿۶۸﴾
اور یقینا ہم انھیں سیدھے راستے پر چلاتے۔ En
اور سیدھا رستہ بھی دکھاتے
En
اور یقیناً انہیں راه راست دکھا دیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔