ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الزمر (39) — آیت 31

ثُمَّ اِنَّکُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ عِنۡدَ رَبِّکُمۡ تَخۡتَصِمُوۡنَ ﴿٪۳۱﴾
پھر بے شک تم قیامت کے دن اپنے رب کے پاس جھگڑو گے۔ En
پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کے سامنے جھگڑو گے (اور جھگڑا فیصل کردیا جائے گا)
En
پھر تم سب کے سب قیامت والے دن اپنے رب کے سامنے جھگڑو گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔