ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الزمر (39) — آیت 30

اِنَّکَ مَیِّتٌ وَّ اِنَّہُمۡ مَّیِّتُوۡنَ ﴿۫۳۰﴾
بے شک تو مرنے والا ہے اور بے شک وہ بھی مرنے والے ہیں۔ En
(اے پیغمبر) تم بھی مر جاؤ گے اور یہ بھی مر جائیں گے
En
یقیناً خود آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔