ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ ص (38) — آیت 88

وَ لَتَعۡلَمُنَّ نَبَاَہٗ بَعۡدَ حِیۡنٍ ﴿٪۸۸﴾
اور یقینا تم اس کی خبر کچھ وقت کے بعد ضرور جان لو گے۔ En
اور تم کو اس کا حال ایک وقت کے بعد معلوم ہوجائے گا
En
یقیناً تم اس کی حقیقت کو کچھ ہی وقت کے بعد (صحیح طور پر) جان لو گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔