ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ ص (38) — آیت 83

اِلَّا عِبَادَکَ مِنۡہُمُ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿۸۳﴾
مگران میں سے تیرے وہ بندے جو چنے ہو ئے ہیں۔ En
سوا ان کے جو تیرے خالص بندے ہیں
En
بجز تیرے ان بندوں کے جو چیده اور پسندیده ہوں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔