ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ ص (38) — آیت 80

قَالَ فَاِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ ﴿ۙ۸۰﴾
فرمایا پس بے شک تو ان لوگوں سے ہے جنھیں مہلت دی گئی۔ En
فرمایا کہ تجھ کو مہلت دی جاتی ہے
En
(اللہ تعالیٰ نے) فرمایا تو مہلت والوں میں سے ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔