ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ ص (38) — آیت 64

اِنَّ ذٰلِکَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ اَہۡلِ النَّارِ ﴿٪۶۴﴾
بلاشبہ یہ آگ والوں کا آپس میں جھگڑنا یقینا حق ہے۔ En
بےشک یہ اہل دوزخ کا جھگڑنا برحق ہے
En
یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔