ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ ص (38) — آیت 53

ہٰذَا مَا تُوۡعَدُوۡنَ لِیَوۡمِ الۡحِسَابِ ﴿ؓ۵۳﴾
یہ ہے جس کا حساب کے دن کے لیے تم سے وعدہ کیا جاتا ہے۔ En
یہ وہ چیزیں ہیں جن کا حساب کے دن کے لئے تم سے وعدہ کیا جاتا تھا
En
یہ ہے جس کا وعده تم سے حساب کے دن کے لئے کیا جاتا تھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔