ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 94

فَاَقۡبَلُوۡۤا اِلَیۡہِ یَزِفُّوۡنَ ﴿۹۴﴾
تو وہ دوڑتے ہوئے اس کی طرف آئے۔ En
تو وہ لوگ ان کے پاس دوڑے ہوئے آئے
En
وه (بت پرست) دوڑے بھاگے آپ کی طرف متوجہ ہوئے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔