ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 93

فَرَاغَ عَلَیۡہِمۡ ضَرۡبًۢا بِالۡیَمِیۡنِ ﴿۹۳﴾
پھر وہ دائیں ہاتھ سے مارتے ہوئے ان پر پل پڑا۔ En
پھر ان کو داہنے ہاتھ سے مارنا (اور توڑنا) شروع کیا
En
پھر تو (پوری قوت کے ساتھ) دائیں ہاتھ سے انہیں مارنے پر پل پڑے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔