ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 92

مَا لَکُمۡ لَا تَنۡطِقُوۡنَ ﴿۹۲﴾
تمھیں کیا ہے کہ تم بولتے نہیں ؟ En
تمہیں کیا ہوا ہے تم بولتے نہیں؟
En
تمہیں کیا ہو گیا کہ بات تک نہیں کرتے ہو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔