ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 90

فَتَوَلَّوۡا عَنۡہُ مُدۡبِرِیۡنَ ﴿۹۰﴾
تو وہ اس سے پیٹھ پھیر کر واپس چلے گئے۔ En
تب وہ ان سے پیٹھ پھیر کر لوٹ گئے
En
اس پر وه سب اس سے منھ موڑے ہوئے واپس چلے گئے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔