ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 87

فَمَا ظَنُّکُمۡ بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۷﴾
تو جہانوں کے رب کے بارے میں تمھارا کیا گمان ہے؟ En
بھلا پروردگار عالم کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟
En
تو یہ (بتلاؤ کہ) تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔