ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 86

اَئِفۡکًا اٰلِہَۃً دُوۡنَ اللّٰہِ تُرِیۡدُوۡنَ ﴿ؕ۸۶﴾
کیا اللہ کو چھوڑ کر گھڑے ہوئے معبودوں کو چاہتے ہو؟ En
کیوں جھوٹ (بنا کر) خدا کے سوا اور معبودوں کے طالب ہو؟
En
کیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔