ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 82

ثُمَّ اَغۡرَقۡنَا الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿۸۲﴾
پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا۔ En
پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا
En
پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔