ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 81

اِنَّہٗ مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۸۱﴾
یقینا وہ ہمارے مومن بندوں سے تھا۔ En
بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
En
وه ہمارے ایمان والے بندوں میں سے تھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔