ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 80

اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۸۰﴾
بے شک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں۔ En
نیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
En
ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔