ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 78

وَ تَرَکۡنَا عَلَیۡہِ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۫ۖ۷۸﴾
اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں اس کے لیے باقی رکھا۔ En
اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (جمیل باقی) چھوڑ دیا
En
اور ہم نے اس کا (ذکر خیر) پچھلوں میں باقی رکھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔