ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 77

وَ جَعَلۡنَا ذُرِّیَّتَہٗ ہُمُ الۡبٰقِیۡنَ ﴿۫ۖ۷۷﴾
اور ہم نے اس کی اولاد ہی کو باقی رہنے والے بنا دیا۔ En
اور ان کی اولاد کو ایسا کیا کہ وہی باقی رہ گئے
En
اور اس کی اوﻻد کو ہم نے باقی رہنے والی بنا دی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔