ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 74

اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿٪۷۴﴾
مگر اللہ کے خالص کیے ہوئے بندے۔ En
ہاں خدا کے بندگان خاص (کا انجام بہت اچھا ہوا)
En
سوائے اللہ کے برگزیده بندوں کے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔