ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 70

فَہُمۡ عَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡ یُہۡرَعُوۡنَ ﴿۷۰﴾
تو وہ انھی کے قدموں کے نشانوں پر دوڑائے چلے جاتے ہیں۔ En
سو وہ ان ہی کے پیچھے دوڑے چلے جاتے ہیں
En
اور یہ انہی کے نشان قدم پر دوڑتے رہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔