ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 69

اِنَّہُمۡ اَلۡفَوۡا اٰبَآءَہُمۡ ضَآلِّیۡنَ ﴿ۙ۶۹﴾
بے شک انھوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا۔ En
انہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ ہی پایا
En
یقین مانو! کہ انہوں نے اپنے باپ دادا کو بہکا ہوا پایا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔