ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 66

فَاِنَّہُمۡ لَاٰکِلُوۡنَ مِنۡہَا فَمَالِـُٔوۡنَ مِنۡہَا الۡبُطُوۡنَ ﴿ؕ۶۶﴾
پس بے شک وہ یقینا اس میں سے کھانے والے ہیں، پھر اس سے پیٹ بھرنے والے ہیں۔ En
سو وہ اسی میں سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے
En
(جہنمی) اسی درخت سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔