ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 65

طَلۡعُہَا کَاَنَّہٗ رُءُوۡسُ الشَّیٰطِیۡنِ ﴿۶۵﴾
اس کے خوشے ایسے ہیں جیسے وہ شیطانوں کے سر ہوں۔ En
اُس کے خوشے ایسے ہوں گے جیسے شیطانوں کے سر
En
جس کے خوشے شیطانوں کے سروں جیسے ہوتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔