ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 64

اِنَّہَا شَجَرَۃٌ تَخۡرُجُ فِیۡۤ اَصۡلِ الۡجَحِیۡمِ ﴿ۙ۶۴﴾
بے شک وہ ایسا درخت ہے جو بھڑکتی ہوئی آگ کی تہ میں اگتا ہے۔ En
وہ ایک درخت ہے کہ جہنم کے اسفل میں اُگے گا
En
بے شک وه درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔