ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 60

اِنَّ ہٰذَا لَہُوَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۶۰﴾
یقینا یہی تو بہت بڑی کامیابی ہے۔ En
بےشک یہ بڑی کامیابی ہے
En
پھر تو (ﻇاہر بات ہے کہ) یہ بڑی کامیابی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔