ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 59

اِلَّا مَوۡتَتَنَا الۡاُوۡلٰی وَ مَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِیۡنَ ﴿۵۹﴾
مگر ہماری پہلی موت اور نہ ہم کبھی عذاب دیے جانے والے ہیں۔ En
ہاں (جو) پہلی بار مرنا (تھا سو مرچکے) اور ہمیں عذاب بھی نہیں ہونے کا
En
بجز پہلی ایک موت کے، اور نہ ہم عذاب کیے جانے والے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔