ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 58

اَفَمَا نَحۡنُ بِمَیِّتِیۡنَ ﴿ۙ۵۸﴾
تو کیا ہم کبھی مرنے والے نہیں ہیں۔ En
کیا (یہ نہیں کہ) ہم (آئندہ کبھی) مرنے کے نہیں
En
کیا (یہ صحیح ہے) کہ ہم مرنے والے ہی نہیں؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔