ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 56

قَالَ تَاللّٰہِ اِنۡ کِدۡتَّ لَتُرۡدِیۡنِ ﴿ۙ۵۶﴾
کہے گا اللہ کی قسم! یقینا تو قریب تھا کہ مجھے ہلاک ہی کر دے۔ En
کہے گا کہ خدا کی قسم تُو تو مجھے ہلاک ہی کرچکا تھا
En
کہے گا واللہ! قریب تھا کہ تو مجھے (بھی) برباد کر دے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔