ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 54

قَالَ ہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّطَّلِعُوۡنَ ﴿۵۴﴾
کہے گا کیا تم جھانک کر دیکھنے والے ہو؟ En
(پھر) کہے گا کہ بھلا تم (اسے) جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو؟
En
کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔