ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 4

اِنَّ اِلٰـہَکُمۡ لَوَاحِدٌ ﴿ؕ۴﴾
کہ بے شک تمھارا معبود یقینا ایک ہے۔ En
کہ تمہارا معبود ایک ہے
En
یقیناً تم سب کا معبود ایک ہی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔