ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 34

اِنَّا کَذٰلِکَ نَفۡعَلُ بِالۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿۳۴﴾
بے شک ہم مجرموں کے ساتھ ایسے ہی کیا کرتے ہیں۔ En
ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
En
ہم گناه گاروں کے ساتھ اسی طرح کیا کرتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔