ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 32

فَاَغۡوَیۡنٰکُمۡ اِنَّا کُنَّا غٰوِیۡنَ ﴿۳۲﴾
سو ہم نے تمھیں گمراہ کیا، بے شک ہم خود گمراہ تھے۔ En
ہم نے تم کو بھی گمراہ کیا (اور) ہم خود بھی گمراہ تھے
En
پس ہم نے تمہیں گمراه کیا ہم تو خود بھی گمراه ہی تھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔