ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 3

فَالتّٰلِیٰتِ ذِکۡرًا ۙ﴿۳﴾
پھر ان کی جو ذکر کی تلاوت کرنے والی ہیں! En
پھر ذکر (یعنی قرآن) پڑھنے والوں کی (غور کرکر)
En
پھر ذکر اللہ کی تلاوت کرنے والوں کی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔