ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 24

وَ قِفُوۡہُمۡ اِنَّہُمۡ مَّسۡئُوۡلُوۡنَ ﴿ۙ۲۴﴾
اور انھیں ٹھہراؤ، بے شک یہ سوال کیے جانے والے ہیں۔ En
اور ان کو ٹھیرائے رکھو کہ ان سے (کچھ) پوچھنا ہے
En
اور انہیں ٹھہرا لو، (اس لئے) کہ ان سے (ضروری) سوال کیے جانے والے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔