ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 182

وَ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۸۲﴾٪
اور سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔ En
اور سب طرح کی تعریف خدائے رب العالمین کو (سزاوار) ہے
En
اور سب طرح کی تعریف اللہ کے لئے ہے جو سارے جہان کا رب ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔