ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 178

وَ تَوَلَّ عَنۡہُمۡ حَتّٰی حِیۡنٍ ﴿۱۷۸﴾ۙ
اور ایک وقت تک ان سے منہ موڑ لے۔ En
اور ایک وقت تک ان سے منہ پھیرے رہو
En
آپ کچھ وقت تک ان کا خیال چھوڑ دیجئے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔