ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 176

اَفَبِعَذَابِنَا یَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ﴿۱۷۶﴾
تو کیا وہ ہمارا عذاب جلدی مانگتے ہیں؟ En
کیا یہ ہمارے عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیں
En
کیا یہ ہمارے عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔