ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 175

وَّ اَبۡصِرۡہُمۡ فَسَوۡفَ یُبۡصِرُوۡنَ ﴿۱۷۵﴾
اور انھیں دیکھ، پس وہ بھی عنقریب دیکھ لیں گے۔ En
اور انہیں دیکھتے رہو۔ یہ بھی عنقریب (کفر کا انجام) دیکھ لیں گے
En
اور انہیں دیکھتے رہیئے، اور یہ بھی آگے چل کر دیکھ لیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔