ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 174

فَتَوَلَّ عَنۡہُمۡ حَتّٰی حِیۡنٍ ﴿۱۷۴﴾ۙ
سو ایک وقت تک ان سے منہ موڑ لے۔ En
تو ایک وقت تک ان سے اعراض کئے رہو
En
اب آپ کچھ دنوں تک ان سے منھ پھیر لیجئے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔