ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 173

وَ اِنَّ جُنۡدَنَا لَہُمُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿۱۷۳﴾
اور بے شک ہمارا لشکر، یقینا وہی غالب آنے والا ہے ۔ En
اور ہمارا لشکر غالب رہے گا
En
اور ہمارا ہی لشکر غالب (اور برتر) رہے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔