ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 17

اَوَ اٰبَآؤُنَا الۡاَوَّلُوۡنَ ﴿ؕ۱۷﴾
اور کیا ہمارے پہلے باپ دادا بھی؟ En
اور کیا ہمارے باپ دادا بھی (جو) پہلے (ہو گزرے ہیں)
En
کیا ہم سے پہلے کے ہمارے باپ دادا بھی؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔