ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 169

لَکُنَّا عِبَادَ اللّٰہِ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿۱۶۹﴾
تو ہم ضرور اللہ کے چنے ہوئے بندے ہوتے۔ En
تو ہم خدا کے خالص بندے ہوتے
En
تو ہم بھی اللہ کے چیده بندے بن جاتے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔