ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 168

لَوۡ اَنَّ عِنۡدَنَا ذِکۡرًا مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۶۸﴾ۙ
اگر ہمارے پاس پہلے لوگوں کی کوئی نصیحت ہوتی۔ En
کہ اگر ہمارے پاس اگلوں کی کوئی نصیحت (کی کتاب) ہوتی
En
کہ اگر ہمارے سامنے اگلے لوگوں کا ذکر ہوتا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔