ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 166

وَ اِنَّا لَنَحۡنُ الۡمُسَبِّحُوۡنَ ﴿۱۶۶﴾
اور بلاشبہ ہم، یقینا ہم تسبیح کرنے والے ہیں۔ En
اور (خدائے) پاک (ذات) کا ذکر کرتے رہتے ہیں
En
اور اس کی تسبیح بیان کر رہے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔